- الإعلانات -

ملکی ڈرامے دکھانے پر بھی میڈیا پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا گیا

اسلام آباد وفاقی بجٹ میں میڈیا ہاوسز  پر بھی ٹیکس بڑھا کر ڈیڑھ فیصد کر دیا گیا ہے۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر پہلے ایک فیصدود ہولڈنگ ٹیکس تھا جو اب ڈیڑھ فیصد کر دیا گیا ہے۔ بجٹ میں غیر ملکی ڈرامے دکھانے پر بھی ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔بیرون ملک بنائے جانے والے اشتہارات پر 20فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔