- الإعلانات -

اسلام آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن رائٹس قائم کرنے کے لیے 150ملین مختص

اسلام آباد حکومت نے نئے بجٹ میں 150ملین روپے اسلام آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن رائٹس قائم کرنے کے لیے مختص کئے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ یہ حکومت کا پہلا ادارہ ہوگا جس کا مقصد عوام کو حقوق انسانی سے متعلق آگہی دینا ہوگا۔اس ادارے کے لیے نئے بجٹ میں 150ملین روپے اسلام آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن رائٹس قائم کرنے کے لیے مختص کرنے کی تجویز ہے۔