- الإعلانات -

پاک فوج کے افسران کی لباس کی مد میں الاؤنس بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد حکومت نے پاک فوج کے افسران کی سول ذمہ داریوں پر تعیناتی ،لباس کی مد میں الاؤنس بڑھانے کا اعلان کر دیا

ہے ۔

قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں لباس کی مد میں الاؤنس 800 روپے سے بڑھا کر 2500 روپے کیا جارہاہے ۔گریڈ 1تا 4کے ملازمین کا واشنگ ،لباس الاؤنس 100 روپے سے 150 روپے ماہانہ کر دیا گیاہے ۔