- الإعلانات -

پی ٹی ۤآئی کے چیرمین پاکپتن سے گرفتار

پاکپتن تحریک انصاف کے یوسی چیئر مین احمر عباس کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر گرفتار کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پاکپتن سے پی ٹی آئی کے چیئر مین احمر عباس کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ لیگی امید وار ظفر حیات نے احمر عباس کے خلاف درخواست کی تھی جس پر کارروائی کر تے ہوئے پی ٹی آئی کے یوسی چیئر مین کو کمرہ عدالت سے گرفتار کیا گیا