- الإعلانات -

وزیر اعظم سے پرویز رشید اور طارق فاطمی کی لندن میں ملاقات،

لندن وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور مشیر خصوصی طارق فاطمی سے ملاقات کی ہے زرائع  کے مطابق پرویز رشید اور طارق فاطمی نے نواز شریف کی عیادت کی ۔اس موقع پر تینوںرہنماﺅں میں ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آج وزیر اعظم نواز شریف نے ہارلے اسٹریٹ کلینک طبی معائنہ بھی کرایا ۔