- الإعلانات -

خیبر ایجنسی:حکومت پہلے سہولیات فراہم کرے پھر گھر جائیں گے،آئی ڈی پیز

پشاور  خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے آئی ڈی پیز نے اس وقت اپنے گھروں کو واپس جانے سے انکار کر دیا۔ جب تک کہ حکومت انہیں بنیادی سہولیات فراہم نہیں کرتی۔ آئی ڈی پیز نے شیر شاہ سوری روڈ پر دھرنا بھی دے رکھا ہے۔