- الإعلانات -

پاک فوج ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،عطااللہ کھوسہ

ڈیرہ غازی خان تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پی پی 242  کے ٹکٹ ہولڈر اور سابقہ ضلعی صدر عطا اللہ کھوسہ  نے  اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکی سرحدیں محفوظ ہیں اورفوج ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہیں۔ بد قسمتی سے ہمارا ملک بنا وزیر خارجہ کے چل رہا ہے اور ہماری خارجہ ہالیسی کیسے  بہتر ہو سکتی ہے ہماری حکومت نے اپے کام بھی  پاک فوج کے کندھوں پر ڈالے ہوئے ہیں انکا مزید کہنا تھا کہ  پاکستان کسی بھی ملک سے جنگ نہیں چاہتا مگر جو  بیرونی طاقت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا اسے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا