- الإعلانات -

وزارت خزانہ کے مطالبات زر کو منظور کر لیا گیا

اسلام آباد  قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے مطالبات زر کو منظور کر لیا گیا ۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت خزانہ کے 26مطالبات زر پر 244سے زائد کٹوتی کی تحاریک پیش کی گئی ۔ایوان نے 15کھرب 84ارب 31کروڑ 70لاکھ روپے کے مطالبات زر منظور کرلیے ۔