- الإعلانات -

جب تھک جاتا ہوں تو اے پی ایس کے شہداء کی تصاویر دیکھ لیتا ہوں،جنرل راحیل شریف

اسلام آباد پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف دنیا کے چند مقبول رہنماؤں میں سے ہیں ۔ جنرل راحیل شریف کی مقبولیت بلا وجہ نہیں۔ جنرل راحیل شریف سے کسی نے ایک بار سوال کیا کہ آپ مسلسل کام کرتے رہتے ہیں۔آپ ملکی دفاع کو مضبوط کرنے ‘ اندرونی بیرونی خطرات سے نمٹنے اور فوجی قوت و مہارت کو بڑھانے کیلئے اکثر بیرونی دوروں پر رہتے ہیں تو آپ مسلسل اس قدر مصروفیت سے تھکتے نہیں؟ آرمی چیف نے سوال کے جواب میں اپنی میز کی دراز کھولی اور اے پی ایس کے شہداء کی چند تصاویر نکال کر میز پر رکھتے ہوئے کہا کہ ’’جب میں تھک جاتا ہوں تو ان تصاویر کو دیکھ لیتا ہوں تو ہمت پا لیتا ہوں