- الإعلانات -

اویس علی شاہ کے اغواء کاروں بارے خبر دینے والوں کے لیے انعام مقرر

کراچی  سندھ رینجرز نے اویس شاہ کے اغواءکاروں کی اطلاع دینے والوں کیلئے انعام کا اعلان کر دیا ۔

ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اویس علی شاہ کے اغواءکاروں کے بارے میں خبر دینے والے کو 25لاکھ روپے بطور انعام دیا جائے گااور اغواءکاروںکی اطلاع رینجرز کے ہیلپ لائن نمبر 1101 پر دی جاسکتی ہے جبکہ واٹس ایپ نمبر 2369996-0316پربھی دی جاسکتی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کی اطلاع دینے والوں کا نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا ۔