- الإعلانات -

اویس شاہ کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں،ڈی جی رینجرز

کراچی ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سندھ ہائیکورٹ پہنچے اور چیف جسٹس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اویس شاہ کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔