- الإعلانات -

پولیس جہاں 20سال پہلے تھی اب بھی وہاں کھڑی ہے،وزیر داخلہ سندھ

کراچی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے اعتراف کیا ہے کہ پولیس کو وسائل کی کمی کا سامنا ہے ۔کراچی میں وزیر داخلہ نے آئی جی سندھ کی مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امجد صابر ی کی شہادت کا افسوس ہے ۔انہوں نے اعتراف کیا کہ پولیس جہاں 20سال پہلے تھی اب بھی وہاں کھڑی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ۔