- الإعلانات -

آصف زرداری کی تشویش غلط فہمی کا نتیجہ ہے بےنظیر بھٹو بھی اسی مدرسے میں گئی تھیں،نعیم الحق

اسلام آباد تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ جامعہ حقانیہ کے حوالے سے آصف زرداری کی تشویش غلط فہمی کا نتیجہ ہے ،دینی مدارس کی قومی دھارے میں شمولیت انہیں ساتھ ملا کر ممکن ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر دین کی خدمت میں جامعہ حقانیہ کا کردارپوشیدہ نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو بھی اسی مدرسے میں گئی تھیں، مدارس کے طلبہ ریاست کی توجہ کے حقدار ہیں۔