- الإعلانات -

سینیٹ الیکشن ، تناسب کے اعتبار سے حکومتی امیدوار عبد الحفیظ شیخ جیت سکتے ہیں ، ایس کے نیازی

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روزنیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم این اے ایک ووٹ ہوتا ہے ، یا اسمبلی میں پی ٹی آئی کی اکثریت ہے ، فوج نے کوئی مداخلت نہ کی ، اگر گیلانی جیت جاتے ہیں ممکن ہے عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں ، گیلانی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ مکمل نیوٹرل ہوئے ہیں ، اگر تناست کے حوالے سے بھی ووٹ آیا تو درست کہا جا سکتا ہے ، ملک میں کتنی مہنگائی ، پی ڈی ایم حکومت کو ہلانے لگی ، پیپلز پارٹی نے اسٹیبلشمنٹ کا کہا، ہم نے خبر دی کہ اشارے مل رہے ہیں ، پی پی پی اس حد تک نہیں جائے گی جس سے حکومت کو نقصان ہو ، پی پی سندھ کی حکومت نہیں چھوڑے گی ، ن لیگ کے اندر کے مسائل گھمبیر ہور ہے ی، مریم، حمزہ میں اختلاف ہیں ۔