- الإعلانات -

کوئٹہ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج

کوئٹہ  بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں مون سون کا آغاز موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔