- الإعلانات -

وزیراعظم کے آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن رہنماؤں کا طنز

وزیراعظم کے آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن رہنماؤں نے ان پر طنز کیا ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزراء نے کل اعلان کیا اور آج اسپیکر اچانک اجلاس ختم کرکے بھاگ گئے، شکست کے بعد ان کا کھیل ختم ہوگیا۔

پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے بھی وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ عمران خان کے پاس مستعفی ہونے کے سوا کوئی باعزت طریقہ