- الإعلانات -

حکومت نے پانچ سے آٹھ جولائی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد عید الفطر پر 4 چھٹیاں ہونگی۔ سرکار نے اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزرات داخلہ نے منگل سے جمعہ تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پانچ جولائی سے 8 جولائی تک عید کی تعطیلات ہونگی۔