- الإعلانات -

جنید انوار قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد: جنید انوار قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے چیئرمین مقرر کر دیئے گئے، مسلم لیگ نون کے رہنماء این اے 93 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ایم این اے ہیں.جنید انوار سے پہلے قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے چیئرمین چودھری اسد الرحمان تھے۔ ان کے استعفے سے یہ عہدہ خالی ہو گیا اور اب مسلم لیگ نون کے ایم این اے جیند انوار کو استحقاق کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔