- الإعلانات -

کراچی :بارشوں سے سعدی ٹائون نالے میں طغیانی ، سعدی گارڈن زیر آب

کراچی :علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکاسی آب کے انتظامات کئے ، بروقت کارروائی نہ ہونے سے سیلاب کی صورتحال کا خطرہ. کراچی میں مون سون کی بارشوں کے بعد سعدی ٹائون کے قریبی نالے میں طغیانی کے باعث سعدی گارڈن زیر آب آگیا ۔ کراچی میں بارشوں کے بعد سعدی ٹائون سے متصل نالے میں تغیانی کے باعث سعدی گارڈن زیر آب آگیا ۔ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکاسی آب کیلئے انتظامات کئے ہیں ۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ بروقت انتظامیہ حرکت میں نہ آئی تو سیلاب کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے ۔