- الإعلانات -

ٹانک: آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی 16 جولائی سےہوگی

ٹانک میں جنوبی وزیرستان کے آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی رجسٹریشن اور واپسی کا سلسلہ 16 جولائی سے شروع ہوگا۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی رجسٹریشن اور واپسی کا ایک اور سلسلہ 16 جولائی سے شروع کیا جائے گا ۔16 جون سے ایف آر ٹانک کے علاقے خرگی کے مقام پر واپس جانے والے خاندانوں کی رجسٹریشن اور اسی دن واپسی شروع کی جائے گی۔