- الإعلانات -

آرمی چیف کےعہدے پر رہنے کیلئے راولپنڈی، اسلام آباد میں بینرز لگ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےعہدے پر رہنے کیلئے راولپنڈی اسلام آباد میں بینرز لگ گئے، ان پر ‘جانے کی باتیں ہوئیں پرانی’ اور ‘خدا کیلئے آ جاؤ’ کے نعرے درج ہیں۔

اسلام آباد: (دنیا نیوز) راولپنڈی کینٹ اور اسلام آباد میں بینرز ایک غیرمعروف تنظیم کی جانب سے آویزاں کئے گئے ہیں۔ – چار ماہ قبل بھی آرمی چیف کی حمایت میں بینرز لگائے گئے تھے۔ -جنرل راحیل شریف نے اس وقت عہدے کی مدت ختم ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔