- الإعلانات -

ضلع دیامر کے سب ڈویژن تانگیر میں ضمنی الیکشن ،پولنگ جاری

ضلع دیامر کے سب ڈویژن تانگیر میں ضمنی الیکشن جاری ہے،یہ نشست مسلم لیگ ن کے حاجی عبد الوکیل کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے۔جی بی ایل اے 18 تانگیر میں صبح آٹھ بجے سے پولنگ کا عمل جاری ہےجو شام چار بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہےگی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی حاجی عبد الوکیل کے انتقال کے باعث یہ نشست خالی ہوئی ہے۔حلقے میں 26پولنگ اسٹیشن ہیںجن میں سے تیرا خواتین اور تیرا مرد ووٹرز کےلئے ہے۔24پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیاگیا ہے ۔پولیس کے ساتھ فوج بھی سیکیورٹی انتظامات سنبھالے ہوئے ہے