- الإعلانات -

سوات: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو پولیس اہلکار زخمی

سوات میں سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا ، دھماکے سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق دھماکا سوات میں کالام کے علاقہ مانکیال میں کیا گیا، جہاں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔دھماکے سے پولیس موبائل میں سوار دو اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں بحرین سول اسپتال متنقل کردیاگیا ہے ، واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گی