- الإعلانات -

لاہور:قتل کا اشتہاری ملزم دوبئی فرار ہوتےہوئےگرفتار

لاہور ; ایئرپورٹ پرقتل کے10سال سےاشتہاری ملزم کود بئی فرار ہوتے ہوئےگرفتارکر لیا گیا۔ایئرپورٹ حکام کےمطابق قتل کا اشتہاری ملزم شاہد بشیر نجی ایئرلائنزکی پرواز766کےذریعےلاہورسےد بئی فرارہو رہاتھاکہ چیک لسٹ کےذریعے اسے گرفتار کرکےپولیس کےحوالےکردیاگیا۔ بتایاگیاہےکہ ملزم شاہد بشیر2006ء سےقتل کےایک مقدمےمیں اشتہاری ہےاوراس کےخلاف تھانا ڈسکہ سٹی میں قتل کا مقدمہ درج ہے