- الإعلانات -

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد کو گرفتار کرلیا گیا

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد کو رینجرز نے گرفتار کرلیا ہےاظہاراحمد کو ایف بی ایریا بلاک 6 سے گرفتار کیاگیا، ذرائع کہتے ہیں کہ اظہار احمد رکن رابطہ کمیٹی عبدالسحیب خان کی عیادت کرنے گئے تھے ۔رینجرز نے اظہار احمد کو عبدالحسیب کے گھر سے گرفتار کیا ہے