- الإعلانات -

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہو ئی صورتحال وزیر اعظم نے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جمعے کو وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق گورنر ہاوس لاہور میں ہونے والے اس اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کے قتل کے بعد پیدا صورتحال پر غورکیا جائے گا ۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے معاملے پر غور اور مقبوضہ کشمیر کی مسلسل بگڑتی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔