- الإعلانات -

مقبوضہ کشمیر میں فورسز نے کشمیریوں پر بہت ظلم کیا، عاصمہ جہانگیر

انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بہت ظلم کیا ۔وہ حال ہی میں سرینگر کا دورہ کرکے واپس آئی۔عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام دھڑلے کے ساتھ کہتے ہیں کہ وہ اب بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتےہیں۔