- الإعلانات -

پشاور آرمی اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ہوگیا،آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر نرے کی ہلاکت کی تصدیق کردی،آئی ایس پی آر کے مطابق اےپی ایس حملےکاماسٹرمائنڈعمر نرےافغانستان میں ڈرون حملےمیں ماراگیاتھا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد عمرنرےخالدخراسانی کےنام سےبھی جاناجاتاتھا،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر نے ٹیلیفون کرکے دہشت گرد عمر نرے کی ہلاکت کی تصدیق کی