- الإعلانات -

آئی جی اسلام آباد کی میڈیاسےگفتگو پر وزیر داخلہ کی برہمی،

آئی جی طارق مسعود یاسین کی میڈیاسےغیررسمی گفتگو پر وزیر داخلہ چوہدری نثار نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسی خبروں سے عوام میں خوف پھیلتا ہے،آئی جی نےکیوں اسلام آبادمیں دہشت گردوں کے خلاف کسی کارروائی کا بتایا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل آئی جی اسلام آباد طارق مسعود یاسین نے انکشاف کیا تھا کہ جون کے پہلے ہفتے میں وفاقی دارالحکومت کو بڑے دہشت گرد حملے سےبچالیا گیا ہے