- الإعلانات -

نیب کا اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات ختم کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو ( نیب) نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،وفاقی وزیر کے خلاف 2001ءسے سابق وزیر تجارت کی حیثیت سے تحقیقا ت زیر التوا تھیں۔ وفاقی وزیر خزانہ پروزیر تجارت کی حیثیت سے ناجائز اثاثے بنانے کا الزام تھا ،اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ چیئرمین قمر الزمان چوہدری کی زیر صدارت ادارے ہونے والے نیب ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کے دوران کیا گیا ۔

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نیب کے فیصلے نے ان کے موقف کو درست ثابت کردیا،انصاف کے تقاضے پورے ہوگئے