- الإعلانات -

گورنرسندھ کی عیادت کیلئے ڈی جی رینجرز اسپتال پہنچ گئے

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی عیادت کے لئے قومی ادارہ برائے امراض قلب پہنچ گئے ہیں۔ گورنر سندھ کو دل کی شریانوں میں تکلیف کے باعث آج اسپتال منتقل کیا گیا تھا ،جہاں ان کی اینجیو گرافی کی گئی ہے ،اسپتال ذرائع نے کہاکہ ڈاکٹر عشرت العباد کی حالت خطرے سے باہر ہے