- الإعلانات -

ڈیرہ غازی خان:15 سالہ نسرین بی بی کو قتل کے بعد بغیر نماز جنازہ پڑیے دفن کر دیا گیا

ڈیرہ غازی خان : فورٹ منرو میں کارو کاری کے الزام میں 15 سالہ نسرین بی بی کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ نسرین بی بی کو قتل کرنے کا فیصلہ وہاں کی پنچائت نے کیا ہے ۔  اور  بات یہاں ختم نہیں ہوئی اس کے  بعد  نسرین بی بی کا نماز جنازہ پڑھنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی اور اسے بنا نماز جنازہ ادا کیے دفن کر دیا گیا ۔ مزید ذرائع کا کہنا تھا کہ جب نسرین بی بی کے ورثہ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ کسی پر مقدمہ درج کروا کے کوئی کاروائی کرنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے  صاف انکار کر دیا