- الإعلانات -

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ بازیاب ، گھر والوں کے حوالے

کراچی چیف جسٹس کے بیٹے اویس شاہ کو ٹانک کے علاقے سے دہشتگردوں سے بازیاب کرا لیا گیا ، اویس شاہ کو رینجرز حکام نے گھر والوں کے حوالے کر دیا ۔ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔