- الإعلانات -

اتنا اچھا بجٹ کبھی پیش نہیں کیا گیا ، محسن شیخانی

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین آباد پاکستان محسن شیخانی نے کہا کہ اس سے اچھا بجٹ کبھی پیش نہیں کیا ، یہ ملک کی ڈائریکشن ہے کہ اس نے مستقبل میں کس طرف جانا ہے، عام آدمی کے مسائل حل ہونگے، اس کی اجرت 25سے 30ہزار کرنا چاہئے، سندھ حکومت نے اس حوالے سے بہتر کام کیا ہے، وفاق کو بھی ایسا کرنا چاہئے، پرائیویٹ سیکٹر میں بھی 20سے25ہزار تنخواہ ہونا چاہئے، انہوں نے کہاکہ پیٹرولیم لیوی بڑھانے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا ۔

محسن شیخانی