- الإعلانات -

امریکا میں پریڈ کے دوران ایک شخص نے ٹرک لوگو ں پر چڑھا دیا

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں پریڈ کے دوران ایک شخص نے ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا۔

واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے، پولیس نے لوگوں پر ٹرک چڑھانے والے ڈرائیو کو گرفتار کر لیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے تاہم فوری طور پر یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ حا دثہ تھا یا ڈرائیور نے جان بوجھ کر ٹرک لوگوں پر چڑھایا۔