- الإعلانات -

لاہور جو اسٹیٹ آف دی آرٹ تھا آج اس کا برا حال ہے، سینیٹر ن لیگ

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رانا مقبول نے کہا کہ خواب تو سارے دیکھتے ہیں کیا آپ ان کو پورا بھی کر سکتے ہیں ، ٹرانسپورٹ آپ نہیں چلا سکے، بجلی آپ سے نہیں چلی، مسائل کا انبار ہے، دیکھنا یہ ہے کہ عملی طور پر ذمہ داریوں کو سمجھنا ہو گا، لاہور جو اسٹیٹ آف دی آرٹ تھا آج اس کا برا حال ہے ۔