- الإعلانات -

چیرمین روز ٹی وی ایس کے نیازی کی ای جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن سے ملاقات ۔ ۔ ۔ ۔

اسلام آباد ۔ ۔ رضا عابد مصطفی ۔ ۔ پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور چیرمین روز ٹی وی سردار خان نیازی نے آی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن سے ملاقات کی ۔ ۔ ۔ ملاقات کے دوران وفاقی دارالحکومت میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر گفتگو ہوی ۔ ۔ ۔ ایس کے نیازی نے آی جی اسلام آباد کو اچھے منصوبوں میں میڈیا کی سطح پر تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔ ۔ ۔ ای جی جمیل الرحمن نے ایس کے نیازی کی میڈیا کے لیے خدمات کو سراہا ۔ ۔ ایس کے نیازی نے اپنی تصنیف حلقہ احباب پیش کی جبکہ ای جی نے ایس کے نیازی کو خصوصی گفٹ دیا ۔ ۔ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی ۔ ۔ ۔