- الإعلانات -

حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی تقریبات محرم الحرام کے احترام کے پیش نظر ایک ہفتہ کیلئے موخر:فوادچوہدری

اسلام آبا د ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے کہاہے کہ حکومت نے اپنی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی تقریبات محرم الحرام کے احترام کے پیش نظر ایک ہفتہ کے لئے موخر کر دی ہیں۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے بتایاکہ حکومت نے اپنی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی تقریبات محرم الحرام کے احترام کے پیش نظر ایک ہفتہ کے لئے موخر کر دی ہیں، انہوںنے کہاکہ یہ تقریبات 18اگست کو ہونا تھیں جنہیں ایک ہفتہ کے لئے موخر کر دیا گیا ہے۔