- الإعلانات -

کسی ایم پی اے کو ترقیاتی فنڈزنہیں دیں گے ، عمران خان

ان کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کو چیلنج کرتا ہوں ایسا کر کے دکھائیں،خیبر پختون خوا میںکسی ایم پی اے کو ترقیاتی فنڈزنہیں دیئے جائیں گے، عمران خان نے 33 ارب روپے بلدیات کو دینے کا اعلان کیا۔

عمران خان نے دعویٰ کیا کہ بلدیات کو اتنے زیادہ فنڈز سابق جنرل پر ویز مشرف کے دور میں بھی نہیں دیئےگئے،ایم پی ایز کا کام قانون سازی ہے،ترقیاتی کام بلدیاتی نمایندےکریں۔فنڈزکی منتقلی میں سیاسی مداخلت بالکل بھی نہیں ہوگی۔