- الإعلانات -

آرمی چیف مصر کےدو روزہ دورے پر قاہرہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف مصر کے دو روزہ دورے پرقاہرہ پہنچ گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مصری فوج کے ہیڈ کوارٹر میں جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ مصری فوج نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔