- الإعلانات -

خاتون کا ٹارچرسیل والے مکان کی مالک ہونے کا دعویٰ

ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ رحیم یارخان میں جس گھر کو ٹارچرسیل بنایاگیا ہے وہ میرا ہے،گھر پر قبضے کے بعد خوف سے اسلام آبادشفٹ ہوگئی۔