- الإعلانات -

انتخابات دور نہیں، مراد شاہ کو کام کرنا ہے:نثار کھوڑو

انہوں نے مراد علی شاہ کے سندھ کا وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد سندھ اسمبلی میں خطاب میں انہیں مبارکباد پیش کی، ان کا کہنا تھا کہ بہت باتیں ہوتی تھیں کہ پارٹی میں کتنے ناراض ہیں، آج ہم نے دکھادیا کہ سیسہ پلائی دیوار ہیں، پیپلز پارٹی مقابلے کی سکت رکھتی ہے۔