- الإعلانات -

شہری نے شاہراہ فیصل کی سروس روڈ پر دیگر تجاوزات کی بھی ویڈیو شیئر کردی

سروس روڈ پر قبضہ کر کے بنائے نسلہ ٹاور گرانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے شہری نے شاہراہ فیصل کی سروس روڈ پر دیگر تجاوزات کی بھی ویڈیو شیئر کردی۔

کراچی کے ایک شہری نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نسلہ ٹاور گرانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہا ہے۔

شہری نے ویڈیو میں چیف جسٹس کو مخاطب کرکے شاہراہ فیصل کی سروس روڈ پر دیگر تجاوزات کے بارے میں اطلاع دی ہے۔