- الإعلانات -

احتساب تحریک کے لئے کنٹینر کل پہنچ رہا ہے،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ عوام سے احتساب کے خلاف تحریک میں بھرپور طریقے سے شریک ہوں ۔عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اپنے حقوق کے لئے تحریک انصاف کا ساتھ دیں۔