- الإعلانات -

کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے،مسئلہ کو عوامی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے:صدرممنون حسین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صدر ممنون حسین نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں اوراقوام متحدہ کی قرار دادوں
کے مطابق حل کیا جائے۔پاکستان کشمیریوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
ان خیلات کا اظہار انہوں نے صدر ممنون حسین سے آزاد کشمیر کے صدر سردا یعقو ب کی ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات کے

دوران مسئلہ کشمیر اور آزاکشمیر کی تعمیر وترقی کے معاملات پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا۔اس موقع پر صدر کا کہنا تھا کہ ہم کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا پاکستان کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھا جائے گا۔