- الإعلانات -

ہم عمران خان کو کان سے پکڑکر گھر بھیجیں گے،امپائر کی انگلی کاانتظار نہیں کر یں گے، مریم اورنگزیب

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ وزیر اعظم ہاوس میں بیٹھ ادراوں اور عوام کو دھمکیاں دی جا تی ہے یہ تقریر ایک نالائق حکمران کی تقرر تھی ،خدا کا واسطہ ہے عوام کی جان چھوڑ دیں عمران خان کو بیساکھایاں دے کر لایا گیا ہے ،

یہ بھی پڑھیں

"سیو افغان لائیوز”کا ہیش ٹیگ کیوں متعارف کرایا گیا؟

عمران خان اقتدار کے خوف میں  مبتلا ہیں آپکو کرسی جانے کا خوف کیوں ہے ؟ مریم اورنگزیب نے عمران  خان کی تقریر کے ردعمل  میں کہا کہ ہم آئینی اور پارلیمانی  طریقہ استعمال کرکے عمرا ن خا ن کو گھر بھیجیں گے انھوں نے مزید کہا کہ نوازشریف  بیرون ملک  اس حکومت کی میڈیکل رپورٹس   کی بنیادپرگئے،نواز شریف کو نیبگ کسٹڈی میں بیمار کیا گیا اصل کریمنل آٹا،چینی چوری کرنےوالاہوتاہے،عمران خان نے شہبازشریف کو کریمنل کیسےکہا ہم عوام کی طاقت سے عمران خان کو نکالیں گے عمران خان  نے عوام کو بے روزگار، ملک کو کنگال اور معیشت کو تباہ کردیا ہے