- الإعلانات -

لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اےکی مانچسٹر جانے والی پرواز کے مسافر سے ہیروئن برآمد

اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی مسافر نےہیروئن کے80 کیپسول پیٹ میں چھپا رکھے تھے، ملزم کا تعلق افریقی ملک نائیجیریا سے ہے۔