- الإعلانات -

ملک بھر میں 30 نئے جدید ترین اسپتال بنانے کی منظوری

وزیراعظم سیل کے مطابق اسلام آباد میں 600 بیڈ پر مشتمل 3 نئے اسپتال قائم کرنے کی منظوری دی گئی ہے،ملک بھر میں 500 بیڈ کے 10اور 250 بیڈ کے 25 اسپتالوں کے قیام کی منظوری دی گئی ہے۔

وزیراعظم نے راولپنڈی میں جدید میٹرنٹی اسپتال کی جلد تکمیل کی ہدایت کی ہے،انہوں نے وفاقی حکومت کو اسپتالوں کی تعمیر 18ماہ میں مکمل کرکے انہیں کھولنے کی بھی ہدایت کی ہے۔