- الإعلانات -

پاک بحریہ کے ایوی ایشن فلیٹ میں تیسرا اے ٹی آر اور بغیر پائلٹ طیارہ شامل کرلیا گیا –

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اے ٹی آر ائیر کرافٹ جدید سسٹمز، آٹو پائلٹ، 6 بلیڈڈ پروپیلرز سے لیس ہے،ائیر کرافٹ 6 گھنٹے تک مسلسل پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس موقع پرنیول چیف کا کہنا تھا کہ اے ٹی آر اور اسکین ایگل سسٹم کا اضافہ نئی دفاعی صلاحیتوں میں اہم پیش رفت ہے،پاک بحریہ میری ٹائم سیکیورٹی کودرپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کوتیار رہے۔