- الإعلانات -

ایف آئی اے کا چھاپہ, جعلی حج ٹرؤل اجنٹ گرفتار مقدمہ درج

اسلام آباد  میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اہلکاروں نے ٹھنڈا پانی نیلور میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی حج ٹرؤل طارق انعام کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیا گیا ملزم انسانی اسمگلر اور اشتہاری ملزم ہے، طارق انعام خود کو حج ٹور آپریٹر ظاہر کرتا تھا، اس نے لوگوں کو خادم الحجاج کے طور پر ارض مقدس بھجوانے کا جھانسہ دے کر 87 لاکھ روپے بٹورے ہیں۔  ملزم کے خلاف مقدمہ درج  کرلیا گیا ہے اور ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اہلکاروں نے ٹھنڈا پانی نیلور میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی حج آپریٹر طارق انعام کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیا گیا ملزم انسانی اسمگلر اور اشتہاری ملزم ہے، طارق انعام خود کو حج ٹرؤل اجنٹ ظاہر کرتا تھا، اس نے لوگوں کو خادم الحجاج کے طور پر ارض مقدس بھجوانے کا جھانسہ دے کر 87 لاکھ روپے بٹورے ہیں۔  ملزم کے خلاف مقدمہ درج  کرلیا گیا ہے اور ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔